نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
ممتاز عالمی دین شیخ عیسی قاسم کی شہریت منسوخ کرنے کے بحرینی حکومت کے اقدام کے بارے میں کہا کہ ایسا محسوس ہوتا ہے کہ بحرینی حکومت، اپنے مخالفین سے سمجھوتہ نہیں کرنا چاہتی۔ انہوں نے مزید کہا کہ بحرینی حکومت کو سعودی عرب کی حکومت کی کھلی حمایت حاصل ہے البتہ اسرائیل اور امریکا کی بھی سے حمایت حاصل ہے۔
...
ممتاز عالم دین آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کی شہریت سلب کرنے سمیت انسانی حقوق کے کارکنوں اور شہریوں کی گرفتاریوں اور آل خلفیہ حکومت کی انتقامی پالیسیوں کی جانب اشارہ کیا۔
رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ بحرین کے انسانی حقوق کے اہلکاروں سمیت انسانی حقوق کے مرکز کے ارکان کو آل خلیفہ نے طلب کیا اور جنیوا میں اقوام ...
ممتاز عالم دین اور سینئر شیعہ مذہبی رہنما آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کے ایک قریبی ساتھی سید علوی موسوی کی پولیس اہلکاروں کے ذریعے ایذا رسانی کی وجہ سے حالت بہت نازک ہے۔ الوقت - بحرین کے ممتاز عالم دین اور سینئر شیعہ مذہبی رہنما آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کے ایک قریبی ساتھی سید علوی موسوی کی پولیس اہلکاروں ک ...
ممتاز عالم آیت اللہ دین شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں مظاہرہ کر آل خلیفہ حکومت کو ان کی کسی بھی طرح کی توہین کی بابت خبردار کیا ہے۔ الوقت - بحرینی عوام نے سنیجر کی شام ایک بار پھر ممتاز عالم آیت اللہ دین شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں مظاہرہ کر آل خلیفہ حکومت کو ان کی کسی بھی طرح کی توہین کی بابت خب ...
ممتاز عالم دین آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کے خلاف مقدمہ کی سماعت کی تاریخ 7 مئی تک ملتوی کر دی۔ الوقت - بحرین کی آل خلیفہ حکومت نے ملک اور بین الاقوامی سطح پر جاری وسیع مظاہروں اور مخالفتوں کے خوف سے ممتاز عالم دین آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کے خلاف مقدمہ کی سماعت کی تاریخ 7 مئی تک ملتوی کر دی۔
دوسری جانب ...
ممتاز عالم دین شیخ حسن عیسی کو بھی اسی کیس میں میں ملوث ہونے کے الزام میں 10 سال کی سزا سنائی ہے۔
قابل ذکر ہے کہ بحرین میں 14 فروری 2011 سے عوامی تحریک جاری ہے جس کی سرکوبی آل خلیفہ حکومت کر رہی ہے۔
ممتاز عالم دین شہید شیخ باقر النمر کے خاندان سے تھا۔
سعودی عرب کے فوجی مسلسل شیعہ اکثریتی علاقوں پر حملے کرتے رہتے ہیں۔ اس سے پہلے بھی سعودی عرب کے سیکورٹی اہلکاروں نے شیخ باقر نمر کے خاندان کے دو نوجوانوں کو گولی مار کر شہید کر دیا تھا۔
بین الاقوامی انسانی حقوق کی تنظیم کئی بار ملک کے شہریوں کے ح ...